Showing posts with label Urdu SMS. Show all posts
Showing posts with label Urdu SMS. Show all posts

Sunday, March 11, 2012

Mohabat Har K Jeena Bht Dushwar Hota Hai ..

Mohabat Har K Jeena Bht Dushwar Hota Hai .. Usay Bs Itna Kehna Bharam Tora Ni Karte

Friday, March 9, 2012

Hamein to wo mitti mein mila dete hain…

Wo likhte hain hamara naam mitti mein, Aur mita dete hain, Unke liye to ye khel hoga magar, Hamein to wo mitti mein mila dete hain…

Saturday, February 18, 2012

Kin lafzon mein bayan karon Apny Dard ko,

Kin lafzon mein bayan karon Apny Dard ko,

Sunnay waly to bohat,samjhny wala koi nahi...:-(

Friday, February 17, 2012

Do Dil Mile To Zindagi Muskura Di...

Do Dil Mile To Zindagi Muskura Di

Koi Dekh Kr Jal Gaya , Ksi Ne Dua Di :P

Friday, June 26, 2009

یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کویی

یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کویی

یہاں ہنستے ہی ہیں لوگ اسی وقت جب ہوتا ہے برباد کویی

رسم الفت ہے اجازت نہیں دیتی ورنہ

رسم الفت ہے اجازت نہیں دیتی ورنہ
بھولیں گے تمہیں یوں کہ صدا یاد کرو گے

تو اپنے پن سے میری چاہتوں کو آزما کر دکھا

تو اپنے پن سے میری چاہتوں کو آزما کر دکھا

میں ٹوٹتا ہوں تو مجھے پھر سے بنا کر دکھا

مومن کیلئے تو جانِ ہستی ہے نماز

مومن کیلئے تو جانِ ہستی ہے نماز

ایمان کی آغوش میں بستی ہے نماز

ملتی نہیں مر کے کسی قیمت پرنماز

اے زندگی والو!ابھی سستی ہے نماز

ہم کون ہیں کیا ہیں باخدا یاد نہیں

ہم کون ہیں کیا ہیں باخدا یاد نہیں
اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں
ہیں اگریاد تو کافر کے ترانے اب
ہے نہیں یاد تو کعبے کی صدا یاد نہیں
بنتِ حوا کو نچاتے ہیں سرِمحفل اب
کتنے سنگ دل ہیں کہ رسمِ حیا یاد نہیں
آج اپنی ذلت کا سبب یہ ہے شاید
آج ہم کو اپناخدا یاد نہیں

بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تعبیریں کسی کو

بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تعبیریں کسی کو
کویی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد

ماں کیا ہے

ماں کیا ہے

سمندر نے کہا

ماں وہ ہستی ہے جو اولاد کے تمام راز اپنے سینے میں چھپا لیتی ہے

بادل نے کہا

ماں وہ ہستی ہے جو دھنک کی طرح خوبصورتی کے تمام رنگ منا لیتی ہے

دعا نے کہا

ماں وہ ہستی ہے جو گناہ گار اولاد کو بھی دوزخ سے بچا لیتی ہے

جنت نے کہا

ماں وہ ہستی ہے جو مجھ کو بھی اپنے پیروں تلے دبا دیتی ہے

رب نے کہا

ماں میری طرف سے انسان کے لیے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے

آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا

آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص اک شام میں کتنا بدل گیا
شاید وفا کے نام سے اکتا گیا تھا وہ
جو منزل کے پاس آ کر رستہ بدل گیا

تمہارے سرد لہجے نے ہمیں چونکا دیا ورنہ

تمہارے سرد لہجے نے ہمیں چونکا دیا ورنہ

محبت میں محبت سے دھوکہ کھا رہے تھے ہم

میری چاہت میں کھوٹ تو نہیں شامل

میری چاہت میں کھوٹ تو نہیں شامل
پھر کیوں وہ بار بار آزمایے مجھے

دل اسکی یاد سے اک پل بھی نہیں غافل
پھر کیسے ممکن ہے کہ وہ بھول جایے مجھے
We have many categorized Short Messages / SMS for mobile messaging. You can send those messages to your friends and family. We have many categories like , funny , happy mother day , romatic, love and many more.