ماں کیا ہے
سمندر نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو اولاد کے تمام راز اپنے سینے میں چھپا لیتی ہے
بادل نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو دھنک کی طرح خوبصورتی کے تمام رنگ منا لیتی ہے
دعا نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو گناہ گار اولاد کو بھی دوزخ سے بچا لیتی ہے
جنت نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو مجھ کو بھی اپنے پیروں تلے دبا دیتی ہے
رب نے کہا
ماں میری طرف سے انسان کے لیے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے
No comments:
Post a Comment